BREAKING NEWS

Wednesday, June 14, 2023

آج کن کن علاقوں میں بادل برسیں گئے


  پنجاب بلوچستان آزاد کشمیر اور سندھ کے مختلف شہروں میں بادل برسنے کا امکان

آزاد کشمیر، پنجاب، خیبر پختونحوا، مشرقی وجنوبی بلوچستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ سندھ کے مختلف شہروں میں بھی موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ read more ۔۔۔۔


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی اضلاع میں آج آندھی چلنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے read more....


محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مری، گلیات، خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گجرات اور گوجرانوالہ میں بادل جم کر برسیں گے۔ لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد میں بھی بارش متوقع ہے۔ خوشاب، ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں ژالہ باری متوقع ہے۔ read more....


سندھ کی بات کی جائے تو سکھر، خیرپور، گھوٹکی، نوشہرو فیروز، شہید بے نظیر آباد، جیکب آباد اور کشمور میں بارش کا امکان ہے۔ لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور شکارپور میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ read more....


بلوچستان کی بات کی جائے بارکھان، خضدار، لسبیلہ، پنجگور، ژوب، گوادر اور پسنی میں بھی بارش کا امکان ہے۔ اورماڑہ، اوتھل، بیلہ، خاران، مکران اور آواران میں بارش اور ژالہ باری کا read more.... امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ 

یوٹیوب پر پیسے کمانا ہوا اور آسان

 


یوٹیوب پر اب پیسہ کمانا ہوا اور بھی آسان 

یوٹیوب اپنے پارٹنر پروگرام کے تحت مونیٹائزیشن ٹولز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے تخلیق کاروں کی مشکلات کو مزید کم کررہا ہے۔

کمپنی نے کہا کہ پارٹنر پروگرام کے لیے اہل ہونے کی نئی شرائط میں کم از کم پانچ سو سبسکرائبرز کا ہونا لازمی ہے جبکہ پچھلے90 دنوں میں کم از کم 3 پبلک اپ لوڈز ہونی چاہیئیں، پچھلے ایک سال میں 3ہزار گھنٹے کے واچ آورز ہونے چاہئیں یا پچھلے90 دنوں میں 3 ملین شارٹس ویوز کا ہونا بھی لازمی ہے۔

گوگل کی ذیلی کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر تخلیق کار(کری ایٹرز) ان نئی شرائط کو پورا کرتے ہیں، تو وہ یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) کا حصہ بننے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اور سپر تھینکس، سپر چیٹ اور سپر اسٹیکرز جیسے چینلز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جہاں انہیں مزید سبسکرپشن ٹولز حاصل ہوسکتے ہیں جیسے چینل ممبر شپس اور اپنے کانٹینٹ کو پروموٹ کرنے کے ساتھ ساتھ یوٹیوب شاپنگ کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں.

Click Here For More Details

Tuesday, June 6, 2023

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

 


 بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا 

 فرسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق 
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 9۔4 تھی جبکہ زلزلے کا 
 مرکز ضلع خضدار تھا
ریسکیو کے مطابق آب تک کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں آئی ۔
یاد رہے کہ بلوچستان میں پہلے بھی کئی دفعہ زلزلے کے جھٹکے 
محسوس کئے جا چکے ہیں

https://www.highrevenuegate.com/yr87cdv9?key=21f0e7f54c776fde710e1a3a9696d701
 
Copyright © 2014 1st News Pakistan. Designed by OddThemes